انٹرٹینمنٹ

لاپرواہ ماں کیوں کہا، کرینہ کپور نے کرارا جواب دے ڈالا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا۔کرینہ کپور شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اوراپنے بیٹے تیمور کی پرورش بھی کررہی ہیں تاہم کچھ لوگوں نے انہیں ’’لاپرواہ ماں‘‘کا خطاب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرینہ اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا نہیں کررہیں، تیمور اپنی ماں کے پاس ہونے کے بجائے زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ نظرآتا ہے۔ اس پر اداکارہ نے کہاہے کہ شوبز میں کام کرنااور بیٹے کو پالنا ایک چیلنج ہے ،کرینہ نے تنقید کرنیوالوں کو خاموش کراتے ہوئے کہا آپ لوگ میری زندگی سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close