انٹرٹینمنٹ

امریکی ماڈل کارڈیشیان پر پیرس کے ہوٹل میں حملہ

کارڈیشیان پیرس میں فیشن ویک کیلئے موجود تھیں کہ پولیس وردی میں ملبوث نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا ۔ واقعے میں امریکی ماڈل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔
ماڈل کارڈیشان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پیرس فیشن شو کیلئے اپنے ہوٹل میں موجود تھیں کہ چند نامعلوم افراد پولیس وردی میں ملبوس تھے جنہوں نے ماڈل پر گن بھی تانی اور پھر فرار ہو گئے تاہم کم اب بکل ٹھیک ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close