انٹرٹینمنٹ

انجلینا جولی نے مزید 2 وکلا کی خدمات حاصل کر لیں

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکار بریڈ پٹ سے طلاق پر مرضی کا فیصلہ حاصل کرنے کے لئے مزید 2 وکلا کی خدمات حاصل کر لیں

انجلینا جولی نے 2 نئے قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔انجلینا جولی نے ان قانونی ماہرین کو ہدایات کی ہے کہ ہر صورت میں یہ ان کی مرضی کے مطابق فیصلہ کروائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close