اسلام آباد

اسحاق ڈار نے امریکہ کا دورہ منسوخ کردیا

اسحاق ڈار نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے جہاں انہوں نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کرنی تھی ۔انہوں نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا دورہ منسوخ کیا ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہی وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ کا دورہ کرچکے ہیں لیکن اب وزیرخزانہ نے منسوخ کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close