لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے تعلقات کا الزام لگانے والے سن لیں اگر اسلامی مدرسوں کا ساتھی ہونا غلط بات ہے تو اس مدرسوں کو اسلام کا قلعہ سمجھتا ہوں، جہاد پر یقین رکھتا ہوں امام مسجد اعلان کریں تو جہاد کیلئے سب سے پہلے نکلوں گا، ہم دہشتگردی کے سخت مخالف ہیں اور اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔