سندھ

رینجرز نے متحدہ رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خٹک کو حراست میں لے لیا

رینجرز نے میڈیا ہاﺅسز پر حملے اور دیگر دو مقدمات میں مطلوب متحدہ رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خٹک ایڈوکیٹ کو گرفتار کر لیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گلفراز خٹک کو اے ٹی سی سے نکلتے ہوئے حراست میں لیا گیا ہے تاہم وہ میڈیا ہاﺅسز پر حملے ، بغاوت اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھے ۔
ترجمان ایم کیو ایم نے بھی گلفراز خٹک کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close