بلوچستان

میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین اور 3 کونسلز جاں بحق

میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین میر احمد نواز اپنے دیگر ساتھی کونسلروں کے ہمراہ گاڑی میں کوئٹہ جارہے تھے کہ مستونگ کے علاقے دشت میں ان کی گاڑی مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں احمد نواز کے علاوہ ،کونسلر سردار نجیب ترین ،کونسلرمنیر احمد ،کونسلر فیض محمد ایک محافظ اور دس سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال کوئٹہ پہنچادی گئیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے بھرپور تعاون کی ہدایت کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close