کھیل و ثقافت

گنگولی نے بی سی سی آئی کا صدر بننے کیلیے کاغذات جمع کرادیے

ممبئی: سابق کپتان ساروگنگولی نے دنیا کے امیرترین کرکٹ بورڈ کا سربراہ بننے کیلیے کاغذات جمع کرادیے۔

گنگولی نے آئی سی سی سے زیادہ ریونیو کے حصول کو اپنا ٹاپ ایجنڈا قرار دیا۔

گنگولی نے کہا کہ ذمہ داری ملنے پر میری پوری توجہ مشکل وقت میں بی سی سی آئی کو آگے لے جانے پر مرکوز ہوگی

فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہتری اور کھلاڑیوں کی معاشی حالت مضبوط بنانے پر توجہ دی جائے گی۔

سارو گنگولی کے بورڈ کا سربراہ بننے کی راہ بظاہر ہموار دکھائی دے رہی ہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close