اسلام آباد

عسکری ادارہ امراض قلب میں طبی معائنہ

صدرمملکت ممنون حسین کا راولپنڈی میں عسکری ادارہ امراض قلب میں معمول کا طبی معائنہ ہوا۔ صدر ممنون کے دل کے معائنے کے علاوہ آنکھوں کا معائنہ بھی کیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق ان کی تمام رپورٹس تسلی بخش ہیں

ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر کی تمام طبی رپورٹیں درست ہیں اور انکا معمول کا طبی معائنہ ہوا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close