Featuredدنیا

امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائر س 69 ہزارسے زیادہ افراد کی جانیں لے گیا جبکہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز سے کرگئی

امریکا میں تحقیق دانوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی،دنیا کی سپر پاور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہے۔

نیویارکمیں وائرس سے سب سے زیادہ لوگ متاثرہیں جہاں چوبیس ہزار افراد جان سے گئے، شکاگو میں ہلاکتیں ایک ہزار ہوگئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ملک میں بھرمیں ہلاکتیں ایک لاکھ ہوسکتی ہیں ۔

امریکی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی ، ماہرین کا کہنا لاک ڈاون میں نرمی کے باعث ملک میں یومیہ ہلاکتیں تین ہزار ہوسکتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close