انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں 200 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر ریٹ میں 41 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 160 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔