سندھ

پاکستان سے سپین کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا باقاعدہ آغاز

پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سے سپین کے شہر بارسلونا کے لئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اسلام آباد سے پہلی پرواز پی کے 769 مسافروں کو لے کر بارسلونا کے لئے روانہ ہوئی ہے جسے سی ای او پی آئی اے برنڈ ہلڈن برانڈ نے رخصت کیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق سانحہ 7 دسمبر کے باعث کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا، پی آئی اے کی بارسلونا کے لئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلا کریں گی، ایک پرواز اتوار کو اسلام آباد اور دوسری منگل کو لاہور سے بارسلونا کے لئے روانا ہوا کرے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close