کراچی : عیدالضحیٰ کی نماز کے بعد قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
نمازعید کے بعد سنت ابراہیمی کے تحت جانوروں کی قربانی کی گئی۔
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں عیدالضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔
شہر کے ہرعلاقے اور گلی کوچے میں قربانی کے جانور ذبح کیئے جارہے ہیں