Featuredکشمیر

یوم استحصال کشمیرکےموقع پرآزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کاخصوصی اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان سمیت صدراوروزیراعظم آزادکشمیرشریک

اسلام آباد :یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سمیت صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر شریک ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے اب سے کچھ دیر بعد خطاب بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں اس اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آج ’’یوم استحصال ‘‘ منایا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close