Featuredاسلام آباد

سوشل میڈیا پر سیکیورٹی فورسزکیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی

اسلام آباد: ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے خلاف زہرافشانی کرنے والے اکاؤنٹس ہولڈرز کو جلد ہی نوٹس جاری کیاجائےگا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو سوشل میڈیا پر سرگرم 49اکاؤنٹس سےمتعلق شکایات موصول ہوئیں جس کے ذریعےملکی اداروں کے خلاف زہر افشانی کی جاتی ہے۔
وہ اکاؤنٹس سیکیورٹی فورسزکیخلاف ہرزہ سرائی کیلئےاستعمال کیےجارہےہیں۔ایف آئی اے نے ان اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ایف آئی اے نے تحقیقات کے بعد ثبوت جمع کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایسےسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کیخلاف کا قانون کےتحت سخت کارروائی ہو گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close