Featuredتجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

ماہ نومبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا

متحدہ عرب امارات میں ماہ نومبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔

پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ نومبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا ہے۔

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جاتا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبدیلی لائی جاتی ہے۔

وزارت توانائی ہر ماہ کے آخر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرتی ہے اور یہ قیمتیں ایک ماہ کے لیے تمام شہروں میں یکساں لاگو کی جاتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close