انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ غیر اخلاقی کام کرتے پکڑی گئی

ممبئی :بھارت میں غیر اخلاقی کاموں کا دھندہ بھی عروج پر ہے پولیس نے فائیو سٹار ہوٹل سے معروف اداکارہ کو پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق غیر اخلاقی کام  میں جسم فروشی کی تصدیق بھی ہوگئی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے اہلکاروں کو گاہک کے روپ میں ہوٹل بھیجا، جہاں پر انہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کے لئے10 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔

یہ ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی تصدیق بھی ہوگئی جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارکی گئی لڑکیوں میں ایک بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بھی شامل ہے۔

پولیس نے اداکارہ کا نام بتانے سے گریز کیا ہے اورکہا ہے کہ آنے والے دنوں میں معروف اداکارہ کا نام سامنے لایا جائے گا۔کچھ عرصہ پہلے حیدر آباد بھارتی پولیس نے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں چھاپہ مار کر قبیح دھندے میں مصروف گینگ کو پکڑا تھا۔

اس گینگ میں تیلگو فلموں کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا اور بنگالی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی شامل ہیں۔

حیدر آباد پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راؤ کے مطابق پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2 فائیو سٹار ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close