Featuredانٹرٹینمنٹ
ارطغرل غازی کی روشنی خاتون کی نئی تصویر نے دھوم مچادی
ارطغرل کی روشنی خاتون نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا
مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنے نئے پروجیکٹ کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔
بر و کیراٹلے نے ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نئے پروجیکٹ کے سیٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔
روشنی خاتون کی تازہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اداکارہ برجو کیراٹلے نے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے کے بعد مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔