بلاگ

کس عمر میں لوگوں کی تنخواہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ ہوتی ہے

ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہماری تنخواہ کم عمر میں زیادہ ہوجائے لیکن ایسا تجربے کی کمی کے باعث ممکن نہیں ہوپاتا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مردوں کی تنخواہ 48یا 49سال کی عمر میں سب سے زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ وقت کے ساتھ ان کو ملنے والا تجربہ ہے۔جیسے عمر بڑھتی ہے ویسے ہی تجربے میں اضافہ ہوتا ہے اور ان کی تنخواہ بھی بڑھنے لگتی ہے۔ضروری نہیں کہ ہر مرد کی تنخواہ اس عمر میں جاکر سب سے زیادہ ہو کیونکہ کچھ کیسز میں یہ تنخواہ 30سال کی عمر کے بعد بھی بڑھ جاتی ہے۔دوسری جانب خواتین سب سے زیادہ تنخواہ39سال کی عمر میں لیتی ہیں جس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ ان کی تنخواہ بہت آہستہ بڑھتی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close