بھارت ایشیا کا بدعنوان ترین ملک قرار
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کاانکشاف کیا گیا کہ بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک ہے
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے،بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلئے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ شرح ایشیا کے دیگرممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
جنوری 2020میں ہونیوالے سے سروے میں کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کا 80واں نمبرتھا۔