Featuredانٹرٹینمنٹ

عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات نے طوفان برپا کردیا

ممبئی : اداکارہ سنی لیون اور عمران ہاشمی کا مبینہ بیٹا  سامنے آگیا

عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات نے طوفان برپا کردیا ، 20 سالہ کندن کمار اس وقت بھارتی ریاست بہار کے ایک ڈگری کالج میں بی اے کا طالب علم ہے ۔

سنی لیون اور عمران ہاشمی کے مبینہ سیکنڈل کا شوشا اس وقت سوشل میڈٰیا پر دکھائی دیا جب  20 سالہ کندن کمارنے اپنے کالج کے ایڈمٹ کارڈ پر والد کا نام عمران ہاشمی جبکہ والدہ کے نام کی جگہ سنی لیون لکھوایا ۔

یہ ایڈمٹ کارڈ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوچکا ہے ، ان کے ایڈمٹ کارڈ کے بعد بھارتیوں نے عمران ہاشمی اور سنی لیون کے مبینہ تعلقات کے حوالے سے طوفان برپا کردیا ۔

عمران ہاشمی نے اس نوجوان کے بارے میں کہا ہے کہ میں قسم کھاتا ہوں یہ میرا نہیں ہے ۔

جبکہ سنی لیون نے کندن کمار کے بارے میں لکھا کہ یہ واقعی ذہین ، اس نے اچھا کھیلا ہے  اس کے بڑے خواب ہیں ۔

دوسری جانب بابا صاحب بھیم راؤ امبید کر بہار یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اورایڈمٹ کارڈ وائرل ہونے کے بعد انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close