انٹرٹینمنٹ

رینی سین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

 بھارتی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔

سشمیتا سین نے اپنی بیٹی رینی سین کے ہیک شدہ اکاؤنٹ کی تصویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اس واقعے سے آگاہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47)

انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ ‘برائے مہربانی نوٹ فرمالیں، میری بیٹی رینی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کسی بے وقوف نے ہیک کرلیا ہے جسے ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ رینی نے نیا اکاؤنٹ بنالیا ہے اور بہت خوش ہے’۔

ہیکرز کی جانب سے رینی سین کے اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا گیا ہے اور فالوورز کو بھی ان فالو کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close