اسلام آباد
پاکستان پر بھی پابندی عائد ہوسکتی ہے
وائٹ ہاؤس کے چیف رینک پریبس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں داخلہ ممنون لسٹ میں دیگر ممالک کے نام شامل کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہوسکتا ہے.
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی انتخابی وعدے وفا کرنا شروع کر دیئے ہیں. جس کا آغار انہوں نے سات مسلم ممالک کی امریکہ میں پابندی عائد کرکے کیا ہے۔