Featuredسندھ

کراچی میں متوقع ہیٹ ویو اور سمندری طوفان

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کئی محکموں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی میں متوقع ہیٹ ویو اور سمندری طوفان کے پیشِ نظر بلدیہ کے مختلف محکموں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا ہے کہ تیز ہواؤں سے چھتیں اڑنے، سائن بورڈ گرنے اور کچی تعمیرات منہدم ہونے کے خدشات ہیں۔

انھوں نے شہریوں کو ہیٹ ویو اور متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی۔

خیال رہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ڈپریشن سمندری طوفان تاؤتے میں تبدیل ہوگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close