تجارت

4 ہزار ارب روپے کا ریوینو جمع کرنے پر ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے 4 ہزار ارب روپے کا ریوینو جمع کرنے پر ایف بی آر کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

 

 

 

 

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں پہلی بار کسی بھی سال میں 4 ہزار ارب روپے کے تاریخی سنگ میل عبور کرنے میں ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں۔

 

 

انہوں نے کہا کہ جولائی تا مئی کے دوران ہمارے مجموعے 4143 بلین تک پہنچ گئے اور اب بھی گنتی جاری ہے۔

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال کے اسی عرصے سے 18 فیصد زیادہ ہے، یہ حکومت کی وسیع البنیاد معاشی پالیسی کے ذریعے بحالی کی عکاسی کرتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close