Featuredاسلام آباد

ملک کی معاشی رفتار سے اپوزيشن بوکھلا گئی ہے

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرے، الزامات لگانے والے نے اپنے دور میں ملکی معیشت تباہ کی

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کو پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ

ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی معاشی رفتار سے اپوزيشن بوکھلا گئی ہے، وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کو بتادینا چاہتے ہیں کہ اگلے سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد رہے گی اور 2023 تک شرح نمو 6 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close