کھیل و ثقافت

گلیڈی ایٹرز کا قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف

ابوظبی :گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیک ویدرآلڈ نے 48 اور اعظم خان نے 33 رنز بنائے جبکہ کپتان سرفراز احمد نے 34 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

قلندرز کی جانب سے جیمز فولکنر ایک مرتبہ پھر 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے، جبکہ محمد حفیظ اور راشد خان نے ایک ایک وکٹ لی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close