Featuredاسلام آباد
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، ملیکہ بخاری زخمی
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران رکن اسمبلی ملیکہ بخاری کی آنکھ زخمی ہوگئی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران وفاقی وزراء سمیت حکومتی ارکان نے ہنگامہ آرائی کی۔
ملیکہ بخاری خاتون رکن اسمبلی کی آنکھ پر بجٹ بک ماری گئی ہے جس سے انکی آنکھ زخمی ہوگئی۔ #ن لیگ اراکین اسمبلی کو خواتین کی عزت اور آبرو کا بھی کوئی احساس نہیں ہے۔ pic.twitter.com/3aRqkn3TPK
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 15, 2021
اس دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایک دوسرے پر بجٹ کی کاپیاں ایک دوسرے پر پھینکی گئیں۔
پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی ملیکہ بخاری چہرے پر کتاب لگنے سے زخمی ہوگئیں۔