سندھ

متحدہ کی علامتی بھوک ہڑتال،ایم کیوایم رہنما محمد حسین بے ہوش ہو گئے

کراچی ; متحدہ قومی موومنٹ کی علامتی بھوک ہڑتال میں ایم کیوایم رہنما محمد حسین بے ہو ش ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے قائد پر پابندی ختم کروانے کیلئے متحدہ کی چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کے دوسرے روز میں ایم کیوایم رہنما محمد حسین بے ہو ش ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امدا دکیلئے ہسپتال لے جایا گیا ۔متحدہ کے رہنماﺅں کا کہناہے کہ محمد حسین صبح 11بجے سے ہڑتال میں شریک ہیں اور انہوں نے صبح سے کچھ بھی نہیں کھایاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close