دنیا

امریکی سینیٹ نے لینا خان کو ایف ٹی سی کا کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دیدی

امریکا: امریکی پاکستانی لینا خان ایمازون سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر تنقید کرتی رہی ہیں امریکی سینیٹ نے لینا خان کو ایف ٹی سی کا کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے

 

ایف ٹی سی کمشنر کے طورپر لینا خان کی منظوری 639 ووٹوں سے کی گئی، لینا کمشنر کی حیثیت سے سیلی کون ویلی میں تجارتی ضوابط پر نظررکھیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:مودی نے امریکی سینیٹر کی اہلیہ سے معافی مانگ لی

32 سالہ لینا خان لندن میں پیداہوئی تھیں اور 11 برس کی عمر میں والدین کے ساتھ امریکا منتقل ہوگئی تھیں جب کہ انہوں نے 2017 میں ییل لا اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close