Featuredاسلام آباد

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 23 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41133 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 735 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 23 افراد انتقال کر گئے

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.78 فیصد رہی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 22254 ہوگئی اور مجموعی کیسز 9 لاکھ 56 ہزار 392 تک جاپہنچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرونا وائرس کے 27 مریض کی اموات ، اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری

اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 784 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 لاکھ ایک ہزار 85 ہوگئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close