اسلام آباد

پاکستان نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے

اسلام آباد: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے، پاکستان نے دہشتگردی میں 80 ہزار جانوں کی قربانی دی

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر بندہ توہین رسالت کا پہرہ دار ہے لیکن پاکستان کے اندر توہین مذہب اور توہین رسالت ﷺ کاغلط استعمال کرنے نہیں دیں گے۔
یورپ میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے اور سب سے بڑی دہشتگردی یہ ہے کہ دہشتگردی کو اسلام سے جوڑ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، قومی سلامتی کمیٹی

بچیوں کو تعلیم اور وراثت سے محروم رکھنے کا اسلام سے تعلق نہیں ہے، بیٹی، بیوی اور بہن کو تعلیم سے روکنا جہالت ہے، اس کا اسلام سے تعلق نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close