انٹرٹینمنٹ
ڈانس کرنے کے بعد والد کی جانب سے ملنے والے ردعمل
اداکار کا کہنا تھا کہ لیکن حال ہی میں نے ایک ڈرامے کے لیے ڈانس پریکٹس کی اور جب وہ ڈانس والد نے دیکھا تو انہوں نے کہا بیٹا یہ کیوں کیا؟
عفان وحید کے مطابق والد نے ڈانس کے لیے اس لیے نہیں منع کیا کہ وہ رقص تھا بلکہ اس لیے کہا کیوں کہ انہیں پتا تھا کہ میں ڈانس نہیں کرسکتا تھا۔
جس پر میں نے والد سے کہا آئی ایم سوری اب نہیں کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں:مادھوری ڈکشٹ کا ڈانس شو میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
دوران شو میزبان نے عفان وحید کے انسٹاگرام پروفائل سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کے اکاؤنٹ پر آپ کی تصویریں کم حرا مانی کی زیادہ ہیں ایسا کیوں؟
اس کے جواب میں اداکار نے مسکراتے ہوئے کہا کہ صرف 3 تصاویر ہیں لیکن میزبان کے اصرار پر عفان وحید نے تسلیم کیا کہ شاید اس تعداد سے زیادہ تصاویر ہیں۔