Featuredبلوچستان

ضلع خضدار میں کوچ اور پک اپ کے مابین تصادم

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وہیرمدرسہ الحرمین میں کوچ اور پک اپ کے مابین تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے

 

نجی کمپنی کی کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی، جب کہ پک اپن گاڑی وڈھ سے خضدار کی جانب رواں دواں تھی کہ وہیر کے علاقے میں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے

یہ بھی پڑھیں:خضدار: ایف سی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

 متعدد افراد زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، اور زخمیوں میں سے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close