Featuredدنیاپاکستان

پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کھول دی گئی

چمن6: اگست کو پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو سیل کردیا گیا تھا اور ہر طرح کی پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئی تھیں

، آج 7 روز کی بندش کے بعد پاکستان کی جانب سے باب دوستی کو کھول دیا گیا ہے

یہ بھی پڑ ھیں : افغان حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ قتل

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا ہے اور پاکستان میں پھنسے افغان شہری اپنے ملک روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں، جب کہ پیدل آمدورفت کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیاں بھی بحال کردی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close