Featuredبلوچستان

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے

، فائرنگ سے 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد مزدور تھے اور وہ کوئلے کی کانوں میں کان کنی کرتے تھے

یہ بھی پڑھیں : صوابی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

، لاشوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لئے آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close