Featuredاسلام آباد

صحافیوں کوہراساں کیے جانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صحافیوں کوہراساں کیے جانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی

سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ڈی جی ایف آئی اے اورآئی جی اسلام آباد ایک سال میں صحافیوں پرہونے والے حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی یونین آف جرنلسٹس،صحافیوں‌ کا وزیراعلیٰ سندھ سے اہم مطالبہ

سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے، چئیرمین پیمرا اورآئی جی اسلام آباد سے صحافیوں کے مقدمات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین پیمرا اورآئی جی اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر ذاتی حثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close