اسلام آباد

فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے بنائے گئے پورٹل کا افتتاح

اسلام آباد: فری لانسرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلیے بنائے گئے پورٹل کے افتتاح کیلیے تقریب کا انعقاد وزارت آئی ٹی کے ذیلی ادارہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بور کے ہیڈ آفس میں ہوا

اس موقع پر سیکریٹری آئی ٹی ڈاکٹر سہیل راجپوت، وزارت آئی ٹی اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑ ھیں :پیپلز پارٹی کا مریم نواز کی نیب پیشی میں شریک ہونے کا اعلان

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں فری لانسنگ انڈسٹری بڑی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close