عمران خان کی جدوجہدرنگ لائے گی، جلد نیا پاکستان بنے گا: جہانگیر ترین
لودھراں: رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیرترین کاکہنا ہے کہ عمران خان کی 2 دہائی پرمشتمل جدوجہدرنگ لائے گی، جلد نیاپاکستان بنے گا۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ امریکا سے تعلقات میں تعطل مفاد میں نہیں تاہم اسے وسعت دینا چاہتے ہیں۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس جے آئی ٹی میں وزارت خزانہ کا کوئی کردار نہیں۔ سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی با اختیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس کمیٹی نے طارق فاطمی کو ہٹانے کی سفارش نہیں کی۔ ان کی تبدیلی محض انتظامی فیصلہ ہو گی تاہم حکومت سے پہلے رپورٹ کیسے لیک ہوئی؟ اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ توانائی کے منصوبے چلتے رہیں گے، نئے بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق لودھراں میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ گونواز گو کا نعرہ اب پوری قوم کا نعرہ بن چکا ہے،وزیر اعظم نواز شریف کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔پنجاب حکومت کسانوں کا استحصال بند کرے، انہیں پورے حقائق دیے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ 28 اپریل کو اسلام آباد میں عوام کاسمندرہوگا۔