سندھ

سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل ورکرز ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ خیال رہے کہ یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں ’عالمی یوم مزدور‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close