اسلام آباد

طارق فاطمی سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نےطارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے حکم کے بعد کابینہ ڈویژن سے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی کے پاس معاون خصوصی وزارت خارجہ کا قلم دان تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close