Featuredاسلام آباد

ذلفی بخاری نے لندن میں ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن: لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے

اپنے ویڈیو میں ریحام خان نے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری سے ہتک انگیز الزامات پر معافی بھی مانگ لی ہے۔
6 دسمبر 2019 کو ریحام خان نے یو ٹیوب براڈ کاسٹ میں الزام لگایا تھا

یہ بھی پڑ ھیں : ریحام خان کی تمام 8 اشاعتوں میں توہین آمیز مواد موجود ہے

 روزویلٹ ہوٹل کی فروخت میں ذلفی بخاری کا مفاد ہے۔ذلفی بخاری نے روزویلٹ ہوٹل سے متعلق ریحام خان کی طرف سے الزامات عائد کرنے پر برطانوی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close