Featuredاسلام آباد

نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد: نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پرعوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی

 

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کےک جولائی ے ایف سی اے کی مد میں 69 پیسےفی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے جس کا اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close