دنیا

کیا آپ کو معلوم ہے یہ لڑکی بھارت کی امیر ترین خاتون ہے؟ دراصل یہ کون ہے؟ جان کر آپکو بھی بے حد حیرت ہوگی

ممبئی: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کی بیٹی عیشا امبانی نے میٹ گالا میں شرکت کرکے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے ساتھ میٹ گالا میں جلوہ گر ہونے والے عیشا امبانی نے بھی اپنے کیریئر کا باقاعدہ طور پر آغازکر دیا، وہ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور مشہور تاجر مکیش امبانی کے صاحبزادی ہیں۔ میٹ گالا میں ان کی شرکت نے نہ صرف تقریب کو چار چاند لگا دیے بلکہ انکی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

عیشا امبانی میٹ گالا میں موتی اور پتوں سے مزین ڈیزائن والا لہنگا پہن کر جلوہ گر ہوئیں تو دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے ۔ اس کے علاوہ عیشا امبانی نے میٹرو پولیٹن میوزیم برائے آرٹس گالا میں بھی شرکت کی ۔عیشا امبانی اس وقت سٹینفرڈ یونیورسٹی میں گریجوایٹ سکول آف بزنس سے ایم بی اے کر رہی ہیں جبکہ اپنی والدہ کے ہمراہ صحت اور تعلیم کے مختلف منصوبوں پر بھی کام میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close