Featuredاسلام آباد

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس وفاقی وزرا، اعلیٰ عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

وزیراطلاعات فوادچوہدری کے مطابق اجلاس میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا اور قومی سلامتی سے متعلق امور بھی زیرغور آئیں گے، ہم واضح کرچکے ہیں

یہ بھی پڑ ھیں : اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا

جب تک کالعدم جماعت کے کارکن سڑکیں خالی نہیں کرتے مذاکرات نہیں ہوسکتے، پولیس کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے کیا جائے، محب وطن خود کو احتجاج سے لاتعلق کریں اور ریاست کے خلاف دہشت گردی کا حصہ نہ بنیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close