Featuredاسلام آباد

بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا

اسلام آباد : موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے۔733نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح1.52فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں48ہزار192افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 733مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار402مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close