دنیا

روسی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، شام اور یوکرین کے مسئلے پر گفتگو

واشنگٹن: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات میں شام اور یوکرین کے مسئلے پر گفتگو کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرخارجہ اور ریکس ٹلرسن کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ ملاقات کے دوران خطے کی صورتحال کیساتھ ساتھ دونوں رہنماوں نے شام اور یوکرین کے مسئلے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ روس کے وزیر خارجہ وائٹ ہاو س میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close