Featuredاسلام آباد

بجلی پھر 2 روپے 52 پیسے مزید مہنگی

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔

نیپرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ‏بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ ‏بجلی کی قیمت ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔

‏بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ ‏اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ ‏

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close