Featuredپنجاب

تحریک انصاف کے درجنوں اراکین و اتحادی افراد مسلم لیگ (ن) کے ساتھ رابطے میں

لاہور: رانا ثنااللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے درجنوں اراکین و اتحادی افراد مسلم لیگ (ن) کے ساتھ رابطے میں تھے، 25 سے 26 اراکین اپنی جماعت کے خلاف ووٹ دینے کے لیے تیار تھے

رانا ثنا اللہ کے مطابق (ن) لیگ کے ساتھ رابطے میں رہنے والے اراکین کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ڈنڈا کھانے کی سکت نہیں رکھتے، اگر یہ ڈنڈا ہٹاتے ہیں تو ان کے خلاف ووٹ دینے کو بھی تیار ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیشنل ایکشن پلان کوئی بٹن نہیں جسے آن آف کیا جائے ، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کی بات کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ یہ ووٹ کی عزت ہے کہ آپ مخالف جماعتوں کے لوگوں سے رابطے کرتے ہیں، پارٹی اراکین کو کال چیف وہپ نے کی تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close