خیبر پختونخواہ

بنوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہوگیا

بنوں: بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہوگیاہے، صوبے کے دیگر حصوں کی طرح اس بار بلدیاتی انتخابات میں خواتین بھی پنجہ آزمائی کلئے میدان میں ہے

بنوں کی سب سے بڑی تحصیل بنوں جو 54 ویلج اور نیبرہڈ کونسلوں پر مشتمل ہے جس پر تحریک انصاف کے خواتین ونگ کی ریجنل جنرل سیکرٹری فرزانہ سفیر بھی خواتین کی فلاح و بہبود کے جذبے سے سر شار ہے اور تحصیل چیئرمین کی نشست پر کامیابی کلئے پرامید ہے ۔

یہ بھی پڑ ھیں : بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی

تحصیل بنوں سے تحصیل چیئرمین کیلئے کل 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائی جس میں پہلی بار دو خواتین بھی حصہ لے رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close